اسکی نگاہ بد میری بیوی پر تھی۔۔۔

میری شریکِ حیات پر اس کی نگاہ بد تھی، اس لیے اسے ٹھکانے لگا کر میں قطعی مطمئن ہوں، اب چاہے جو بھی انجام سامنے آئے مجھے کوئی پریشانی نہیں۔ یہ بے خوف اور سخت الفاظ 2023 کے اس سنسنی خیز مقدمے میں سزا پانے والے جوڑے کے ہیں، جنہیں لاہور کی عدالت نے حال … Read more

زندگی کا حسین موڑ اور مشکل انتخاب۔۔۔

علامہ اقبال کی بہو دو بچوں کی ماں بننے کے بعد ہارورڈ سے قانون کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پہنچیں۔ پھر ایک وقت آیا جب وہ خود لاہور ہائی کورٹ کی جج تھیں۔ جس خاندان میں ان کے شوہر عدالت سے وابستہ تھے، وہاں ان کی اپنی زندگی بھی قانون کی کتابوں اور عدالتی ذمہ … Read more

کیاپسندکی شادی اتنا بڑا جرم ہے؟

پسند کی شادی کیا اتنا خوفناک جرم ہے کہ مسجد میں پناہ لینے اور زندگی کی بھیک مانگنے کے باوجود معاف نہ کیا جائے ؟ جہلم کے گاؤں للہ کے رحمان اور سنیعہ کی افسوسناک سچی کہانی ۔۔۔۔۔۔ رحمان اور سنیعہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے ، رحمان نے اپنی والدہ کو رشتے کے … Read more

سلطان راہی کا قتل، حقیقت ہے کیا؟

سلطان راہی کا قتل: حقیقت کیا ہے ؟جنوری 1996 کی ایک سرد رات تھی۔ رات کے تقریباً ساڑھے 12 بج رہے تھے۔ گوجرانوالہ بائی پاس پر سفر کے دوران اچانک گاڑی کا ایک ٹائر پنکچر ہوگیا۔ گاڑی روکنا پڑی۔ سلطان راہی نے اپنے ڈرائیور حاجی احسن علی کو ٹائر تبدیل کرنے کے لیے جیک لگانے … Read more

شفیع محمد شاہ کی برسی بھی چپ چاپ گزر گئی۔۔۔

..1976 کے آخری ایام میں سردیوں کی ایک اداس شام تھی جب لاہور ٹیلی ویژن کا پروڈیوسر اپنی سیریز کی آخری قسط سے فارغ ہونے کے بعد میں ٹی وی کی عمارت سے باہر آ کر اپنی موٹرسائیکل کی طرف بڑھ رہا تھا۔اچانک چپراسی بھاگتا ہوا آیا اور پھولی ہوئی سانس کے ساتھ بولا کہ … Read more

ماں نے بولا فیس کے پیسے نہیں ہیں، پڑھائی چھوڑ دو، پھر کیا ہوا؟

ماں کو اپنی بیٹی سے کہنا پڑا کہ یونیورسٹی کی پڑھائی چھوڑ دو، اب اخراجات پورے نہیں ہورہے۔ چند برس بعد اسی بیٹی کا نام سی ایس ایس کے نتیجے میں پورے پاکستان میں نویں نمبر پر تھا۔ بلوچستان میں اس نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ یہ کوئٹہ کی فروا بتول تھیں۔ ہزارہ برادری … Read more

شرد کپورسلمان خان کی کال پر کیوں روئے؟

قسمت بھی بڑی ۔۔۔۔۔ چیز ہے جب ساتھ دے تو کنگ بناتی جب ساتھ نہ ہو انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔ بن جاتا خالی جگہ آپ خود پُر کر سکتے ہیں۔بات ہورہی ہے شرد کپور کی جو اس وقت بھاری وقت سے گزر رہے۔ لیکن ان کی قسمت کہیں یا پھر بدقسمتی کہ ایک لوکل صحافی نے ان … Read more

آج بہار بیگم کی سالگرہ ہے۔۔۔

آج لیجنڈری اداکارہ بہار بیگم کی سالگرہ ہے!بہار بیگم پاکستانی فلمی صنعت کا وہ درخشاں نام ہیں جنہوں نے اپنی باوقار شخصیت، پُراثر اداکاری اور منفرد انداز سے کئی دہائیوں تک شائقین کے دلوں پر راج کیا۔ انہیں پاکستانی سنیما کی لیجنڈری اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے کریئر میں جذباتی، سنجیدہ اور … Read more

میری بیٹی کی جان بچ گئی۔۔۔

اللہ کی طرف سے غائبانہ مدد ، میری بیٹی کی جان بچا لی گئی اس پر سب کے لیے دعا گو ہوں ۔۔۔ اسٹریلیا سے نغمہ بیگم کا خصوصی پیغام ۔۔۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل اس وقت انتہائی افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی جب اداکارہ نغمہ بیگم کی بیٹی آسٹریلیا میں بے یارومددگار ایک … Read more

دو ہندو بہنوں نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کردی۔۔۔

مذہبی ہم آہنگی کی بے مثال داستان: دو ہندو بہنوں نے والد کی آخری خواہش پوری کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی آبائی زمین عیدگاہ کے لیے وقف کر دی! 🕌🤝❤️بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر کاشی پور میں دو ہندو بہنوں، انیتا رستوگی اور سروج رستوگی، نے مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی ایک … Read more